ایسا شخص جو جوشیلا جانبدار نہ ہو، اس کیلئے پی ٹی آئی کی کارکردگی تقریباً وہی ہےجس کی 90 دن قبل توقع وابستہ کی جاسکتی تھی
شائع 19 نومبر 2018 11:52am
ساسیج بنانا صاف ستھرا کام نہیں اور یہ ٹھیک بھی ہے، تب تک جب تک آپ کو آخر میں وہی ملے جو آپ چاہتے ہیں۔
شائع 06 اگست 2018 11:44am
حضور عمران خان کے منصوبوں کو تعطل میں ڈال سکتے ہیں، مگر حضور سب کچھ سب کے سروں پر بھی گرا سکتے ہیں۔
شائع 31 جولائ 2018 11:14am
پیپلز پارٹی کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کی نشستوں پر قبضہ حاصل کرنا چاہتی ہے جو یقیناً بڑا خطرہ ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2018 11:33am
کافی اشارے موجود ہیں کہ 2018 میں ٹرن آؤٹ 2013 کی سطح پر رہے گا یا پھر خاص طور پر پنجاب میں نئے ریکارڈ قائم ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 12:10pm
ملتان میں منعقدہ ریلی سے قبل دیئے گئے انٹرویو میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد کا زیادہ زور شکایتوں پر رہا۔
شائع 12 مئ 2018 01:20pm
زرداری کو نظر انداز نہ کریں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ قومی اسمبلی میں اپنی موجودگی چاہتے ہیں اور کھیل سے ابھی ان کا دل بھرانہیں
شائع 09 مئ 2018 11:16am
بجٹ پر اعتراض ہے کہ یہ ادائیگیوں کے توازن اور سیاسی مطالبوں کے درمیان توازن رکھنے میں ناکام ہو چکا ہے۔
شائع 28 اپريل 2018 03:26pm
کیا نواز شریف کو نکالنے کا مطلب یہ تھا کہ آہستگی اور خاموشی کے ساتھ سول ملٹری اور سیاسی عدالتی توازن بحال کیا جائے؟
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2018 01:55pm
نواز شریف کے لیے بہترین منظرنامہ تو تشکیل نہیں پاسکا، تاہم خوشی منانے کی اب بھی ایک وجہ باقی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2017 10:43am
ایک بہت خطرناک جگاڑ کیا گیا جسکی وجہ سے پورا ملک کراچی کو حقارت سے دیکھ کر ہنسی اڑاتا ہےاور کراچی تو جیسے الگ ہوجاتا ہے
شائع 13 نومبر 2017 11:46am
ایک ڈکٹیٹرشپ ایک یا دو انتخابات تک تو باقی رہ سکتی ہے، مگر تین کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2017 10:37am
کچھ نیا، کچھ پرانا اور کچھ بالکل ہی غیر متوقع۔ آپ فیصلہ کریں کہ کون سی چیز کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2017 10:04am
کہانی اب تھوڑا مختلف رخ اختیار کرچکی ہے۔ اب کوئی بھی اِس واحد شخص کی ہمت نہیں بندھا رہا جو گھوڑا دبا سکتا ہے۔
شائع 09 اکتوبر 2017 05:02pm
ٹرمپ کی صدارت میں غیریقینی صورتحال کے برعکس، ہیلری کے صدر منتخب ہونے کے بعد ان کی پالیسی کا اندازہ لگانا قدرے آسان ہے۔
اپ ڈیٹ 05 نومبر 2016 12:24pm
حکومت نےفوج کو بتادیا کہ پاکستان تیزی سے عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے، کئی اہم معاملات پر اتفاق رائے کا بھی تقاضہ کردیا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2017 02:39pm
صوبائی دارالحکومت گزشتہ روز ایک بالکل نئے روپ میں نظر آیا، بالکل خاموش اور ناواقف، سوگ کی کیفیت میں ڈوبا ہوا۔
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2014 10:55am
پارلیمنٹ چھوڑنا اتنا مشکل نہیں ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے۔ جو طریقہ کار موجود ہے وہ اس لیے تاکہ جبری استعفوں کو روکا جاسکے۔
شائع 08 نومبر 2014 01:36pm
الیکشن کے بغیر بھی کچھ زیادہ تبدیل نہیں ہوگا، الیکشن کے ہونے پر بھی کچھ زیادہ تبدیل نہیں ہوگا۔
اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2014 03:52pm
ان سب کا تقابلی جائزہ یعنی افسوسناک اناپرستی جو عمران میں ہے، بے حسی جو نواز میں ہے اور بدصورت پاک ہندوستان تعلقات۔
شائع 15 اکتوبر 2014 01:09pm